Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

زیادہ تر خواتین سرد موسم میں ہی کیوں حاملہ ہوتی ہیں Private

2 weeks ago Multimedia Islamabad   17 views

-- ₨

  • ziad-tr-khoatin-srd-mosm-mi-i-kio-haml-oti-i-big-0
Location: Islamabad
Price: -- ₨ Negotiable

زیادہ تر خواتین سرد موسم میں ہی کیوں حاملہ ہوتی ہیں ؟

یہ اتفاق نہیں ہو سکتا نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا کے اندر زیادہ تر خواتین سرد موسم میں حاملہ ہوتی ہیں اس بات کا اندازہ آپ اس چیز سے لگا لیں کہ زیادہ تر

لوگوں کی سالگرہ سرد موسم میں ہوتی ہے برصغیر میں یہ اعداد و شمار اکٹھے کرنا مشکل ہے کیونکہ یہاں پر معلومات کی دستیابی


اتنی آسان نہیں ہوتی مگر امریکا اور یورپی ممالک میں آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ھوگی کہ وہاں اکثر لوگوں کی سالگرہ جولائی سے ستمبر میں ہوتی ہے ان ممالک میں دسمبر کے مہینے میں حاملہ خواتین کی شرح میں اضافہ 9 سے 11 فیصد دیکھنے میں ملتا ہے۔
سائنس نے اس حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے ہیں پیدائش کا ایک مخصوص موسم ہوتا ہے تمام مخلوق کو سامنے رکھتے ہوئے انسانوں میں بھی یہ رجحان پایا جاتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر حمل سرد موسم میں ٹھہرتا ہے تو بچوں کی پیدائشی گرمی میں ہوتی ہے اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جب درجہ حرارت گر جاتا ہے تو دن کا دورانیہ کم اور رات کا دورانیہ بڑھ جاتا ہے
اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ گرمیوں کے مقابلے میں سردیوں میں مردوں کے اسپرم زیادہ طاقتور ہو جاتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ سرد موسم میں اچھی خوراک یعنی کے زیادہ کیلوریز میل لی جاتی ہے
اور خواتین کا تولیدی نظام بھی زیادہ بہتر کام کرتا ہے.
جن بچوں کی پیدائش گرم مہینوں میں ہوتی ہے وہ دوسرے بچوں سے قدرے زیادہ پیدائشی وزن رکھتا ہے اور ماؤں کے جسمانی وزن میں بھی اضافہ ہوتا ہے